Governer state bank of paksitan 118

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو خوشخبری دیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

لندن:گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

پوسٹ مارٹم نیوز کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے۔

رضا باقر نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے دوران ملک میں مہنگائی کم کرنے کی کوشش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں