94

ڈالر کی قدر میں ساڑھے تین روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک 35 منٹ پہلےشیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید شیئرمزید اردو خبریں

فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3.59 روپے کے اضافے سے 229.01 روپے کی سطح پر آگئی۔

امریکا کی جارحانہ انداز میں شرح سود بڑھانے کی پالیسی سے دنیا بھر میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر اور پاکستان آنے والے مسافروں پر کرنسی ظاہر کرنے کی شرط سے روپیہ پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے جس کے باعث ڈالر کی پرواز آج جمعہ کو بھی جاری رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں