127

پی ایس ایل 6: کون سے غیر ملکی کھلاڑی پلاٹینم کیٹگری میں شامل ہونگے؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے لئے پلاٹینم کیٹگری میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کے لئے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاح بلے باز گرس گیل، جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ ملر، افغان کرکٹر راشد خان سمیت انگلینڈ کے ڈیوڈملان، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈین براوو، آسٹریلیا کے کرس لین، انگلینڈ کے ایلکس ہیلز، جنوبی افریقہ کے مورنی مورکل اور افغان کرکٹر محمد نبی کو پلاٹینم روسٹر میں شامل کیا گیا ہے

اس کے علاوہ جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر محمد طاہر، ڈیل اسٹین ، انگلش کرکٹر ٹام بنٹن اور کرس جارڈن بھی پلاٹینم کیٹگری شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں