160

قومی کرکٹر صہیب مقصود نے زندگی کے نئے سفرکا آغاز کردیا’شادی کی تصاویروائرل

قومی کرکٹر صہیب مقصود نے زندگی کے نئے سفرکا آغاز کردیا۔ صہیب مقصود کی شادی کی تقریب ملتان میں ہوئی۔ ان کی اہلیہ حراکومل ایم ایس سی سائیکالوجی ہیں۔ شادی دونوں خاندانوں کی باہمی رضا مندی سے ہوئی۔

صہیب مقصود کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ کرکٹر نے خود بھی اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ سے مداحوں کو نکاح کے بندھن میں بندھنے کی اطلاع دی اور دلہن کے ساتھ نکاح کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔

View image on Twitter

 

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں