132

سابق کپتان شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کےباوجود سپراسٹار

زیوریخ: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی ریٹائرمنٹ کےباوجود سپراسٹار ہیں۔ وہ مداحوں میں رہنے اور ان کا دل رکھنے کافن خوب جانتے ہیں۔

سوئزرلینڈ میں برف پر کرکٹ میچ کے بعد شاہدآفریدی مداحوں میں گھل مل گئے۔انھوں نے خوب تصاویر بنوائیں اور آٹو گراف بھی دیا۔ شاہد آفریدی نے ایک بھارتی مداح کو کہاکہ پرچم سیدھا کرکے تصویر بنوائیں۔

اس دوران انھوں نے پاکستان مداحوں کے ساتھ اردو میں بھی بات چیت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں