119

آئس کرکٹ؛ شاہد آفریدی کی ٹیم نے رائلز الیون کو چھ وکٹ سےشکست دیدی

سوئٹزرلینڈ: آئس کرکٹ کے میدان میں شاہد آفریدی رائلز الیون نے سہواگ ڈائمنڈ الیون کو چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ دومیچوں کی سیریزمیں آفریدی الیون کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

سوئٹزرلینڈ میں دنیا کا پہلا آئس کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ سجا۔ میچ کا نتیجہ شاہد آفریدی کی ٹیم رائلز الیون کے حق میں رہا اور وریندرسہواگ کی ٹیم ڈائمنڈ الیون چھ وکٹوں سے شکست کھا گئی۔

شعیب اختر، عبدالرزاق، ویٹوری اور جے وردھنے جیسے ستارے جبکہ مائیک ہسی، اینڈریو سائمنڈ اور گریم اسمتھ جیسے بڑے ناموں کے ساتھ کرکٹ نئے عہد میں داخل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں