131

کشمیر: ایک خاتون نے آف روڈ کار ریسنگ میں حصہ لے کر گلمرگ میں دھوم مچادی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کا انتظار طویل ہوتا جارہا ہے لیکن لوگ سیاحتی مقامات کی رونق بحال کرنے کے لیے آف روڈ کار ریسنگ کا مزہ لے رہے ہیں۔ نو ہزار فٹ کی بلندی پر واقع کشمیر کے صحت افزا مقام گلمرگ میں سردیوں کے دوران لوگ اور سیاح سکینگ کا مزہ لیتے ہیں۔

اس سال برف باری تو نہیں ہوئی لیکن پہلی مرتبہ ایک خاتون نے آف روڈ کار ریسنگ میں حصہ لے کر گلمرگ میں دھوم مچادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں