121

کراچی میں دودھ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی :  دودھ کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ ڈیری فارمرز نے دودھ کوایک سو پانچ روپے فی لیٹر تک پہنچادیا۔ کیٹل فارمرزایسوسی ایشن کے صدر کہتے ہیں دودھ کی قیمت مزید بڑھے گی۔

کراچی میں دودھ کی قیمتیں 105روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہیں۔ جب کہ ڈیلرز نے دودھ مزید مہنگا ہونے کا عندیہ بھی دے دیا۔ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فارورڈ بلاک قیتمیں بڑھنے کا ذمہ دار ہے، دوسری جانب دودھ مہنگا ہونے پرشہری پریشان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں