147

مظفرآباد میں مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، نواز شریف کا خطاب

مظفرآباد: سابق وزیراعظم نواز شریف صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے منعقدہ جلسے میں پہنچ گئے۔

مظفرآباد کے یونیورسٹی گراؤنڈ میں سجائے گئے پنڈال میں شرکا کی بڑی تعداد موجود ہے اور اب سے کچھ دیر بعد نواز شریف جلسے سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر راجا محمد فاروق حیدر اور مریم نواز بھی شرکا سے خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں