157

سوات میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

سوات کی تحصیل کبل میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔

 دھماکا سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شریف آباد میں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں