86

9 سالہ بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیاگیا

حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی امداد کا مشن جاری ہے۔

پاک فوج کی ٹیمیں ترکیہ کے 51 سے زائد مقامات پر ریسکیو اینڈسرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔

پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں کی کاوشوں سے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکالا گیا ہے۔ پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں نے 9 سال کی بچی کو 102 گھنٹے بعد ملبے تلے سے زندہ نکال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں