90

زمان پارک سے پی ٹی آئی کارکن سے پستول برآمد

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر زمان پارک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن سے پستول برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نصر اللہ خان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور پستول کو بھی قبضے میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لائسنس کی تصدیق کرا رہے ہیں۔

دوسری جانب نصراللہ خان کا کہنا تھاکہ میں پی ٹی آئی میانوالی کا ضلعی صدر ہوں، میرا پستول لائسنس یافتہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں