137

‘استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے’

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی، استعفوں کی دھمکی پولیٹیکل اسٹنٹ اور کرپشن کی کمائی بچانے کی جنگ ہے۔

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنا مال پانی بچانے کیلئے پی ڈی ایم کا ریجیکٹڈ ٹولہ اراکین اسمبلی کو ڈھال بنا کر استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جس میں ناکام و نا مرادی ان کا مقدر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں