128

کوالالمپور’ 1300 فٹ کی بلندی سے جانبازوں نے چھلانگیں لگادیں

کوالالمپور      1300 فٹ کی بلندی سے نیچے دیکھنے سے ہی کئی لوگوں کے دل دہل سکتے ہیں مگر ان جانبازوں کے کیا کہنے جنہوں نے 1300 فٹ بلند ٹاور سے چھلانگیں لگادیں۔

ٹیم ال نامی گروپ کےارکان نےملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں واقع کے ایل ٹاور سےچھلانگ لگائی تودیکھنے والے دل تھام کر رہ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں