104

اداکارہ سنی لیون کی بھابی کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور: (ویب ڈیسک) 35 سالہ اداکارہ سنی لیون کا اصل نام کرنجیت ہے جنہوں نے 2011 میں سلمان خان کے کامیاب ریئلٹی شو بگ باس میں حصہ لیا تھا۔ سنی نے بولی وڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں پوجا بھٹ کی فلم ’جسم 2‘ سے کیا تھا۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سنی لیون مداحوں کو اولین پسند ہیں ، وہ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والی اداکارہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں