104

راحت فتح علی خان نےبالی ووڈفلم ’ویلکم ٹونیویارک‘ میں اپنی آوازکاجادوجگادیا

موسیقی کی دنیامیں اپناسکہ جمانےوالےراحت فتح علی خان نےایک بارپھربالی ووڈفلم ’ویلکم ٹونیویارک‘ میں اپنی آوازکاجادوجگادیا۔

راحت فتح علی خان اورساتھی گلوکارہ دھوانی بھانوشالی نےفلم ویلکم ٹونیویارک میں ڈیبیوسونگ گایا جوشائقین کی بےپناہ پزیرائی سمیٹ رہا ہے۔

 فلم کےگانےکےکمپوزرشامرٹنڈن ہیں جنہوں نے اس گانے کے لیرکس کو مزیدجاندار بنادیا ہے۔

 اگرچہ گلوکارہ دھوانی بھالو شالی کا یہ پہلا گانا ہے مگر انہیں راحت فتح علی خان جیسے بڑے گلوکار کے ساتھ ڈیبیو سونگ کرنے پر فخر محسوس ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں