105

کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

مبئی : بالی ووڈ اداکا رہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، وہ سورج پنچولی کے ساتھ فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں