115

سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے

کراچی     سندھ ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز آج حلف اٹھائیں گے ۔
نئے ایڈیشنل ججوں میں مسز کوثر سلطانہ ، ارشاد علی شاہ ، آغا فیصل ، عدنان اقبال چودھری اور امجد سہتو سمیت شمس الدین عباسی شامل ہیں ۔
ادھر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں