109

پولیس سے مطمئن ہیں ،بچی کے کیس پر سیاست نہ کی جائے، والد ننھی عاصمہ

 پشاور میں ننھی عاصمہ کے معاملے پر بچی کے والد کا کہنا ہے کہ میں پولیس سے مطمئن ہوں ۔ بچی کے کیس پر سیاست نہ کی جائے ۔

مقتول عاصمہ کے والد نے کہا کہ مردان کے ناظم نے کیس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی ہے ۔ باز نہ آئے تو راست اقدام اٹھائیں گے ۔

گوجر گڑھی میں فرانزک رپورٹ آنے کے بعد لواحقین نے سینکڑوں لوگوں کیساتھ ریلی نکالی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں