108

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 16پیسے بڑھ کر 160روپے 17پیسے کی سطح پر بند ہوئی. اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5پیسے کے اضافے سے 160روپے 30پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں