115

ریحام خان سستی شہرت کیلئے الیکشن کے وقت کتاب شائع کر رہی ہیں،عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے ریحام خان کے بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کہتے ہیں ریحام خان سستی شہرت کیلئے الیکشن کے وقت کتاب شائع کر رہی ہیں، سپریم کورٹ نوٹس لے۔ بولے کہ ریحام خان عدلیہ کو چیلنج کرنے والی کون ہیں؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں