128

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے عام انتخابات میں آصفہ بھٹو کو دو نشستوں سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں آصفہ بھٹو زرداری کو دو نشستوں سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ لیاری اور ٹنڈو اللہ یار سے الیکشن لڑیں گی۔

آصفہ بھٹو نے حال ہی میں یونیورسٹی کالج لندن سے گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلمپنٹ میں ماسٹرز مکمل کیا ہے اور انہیں روٹری کی بین الاقوامی سفیر برائے پولیو کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی عام انتخابات میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں