130

دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ کو دو ماہ بعد کھول دیا گیا

پشاور : دہشت گردوں کے حملے کے بعد پشاور کی ایگریکلچر انسٹیٹیوٹ کو آج دو ماہ بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر طلباء نے قرآن خوانی کا اہتمام کیا اور کچھ کر دکھانے کا عزم ظاہر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں