122

ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کو منانے کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا

ایم کیو ایم کا وفد ڈاکٹر فاروق ستار کو منانے کیلئے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گیا۔ رابطہ کمیٹی کی جانب سے بھیجے گئے ارکان میں رؤف صدیقی، سردار احمد اور جاوید حنیف شامل ہیں، جو سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کو منانے کی کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں