120

مریم نواز اپنی چھوٹی بیٹی ماہ نور کے ہمراہ عدالت پہنچیں

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی سب سے چھوٹی بیٹی ماہ نور کے ہمراہ عدالت پہنچیں۔ یہ پہلی بار ہے کہ مریم نواز کی صاحبزادی والدہ کے ہمراہ عدالت آئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں