149

ڈبلیو ٹی اے ٹینس، کیرولین ووزنیاکی نے اناستاسیا کو ہرا دیا

ڈنمارک  ڈبلیو ٹی اے ٹینس کے دوسرے مرحلے میں کیرولین ووزنیاکی نے اناستاسیا کو ہرا دیا ۔ فاتح کھلاڑی نے اگلے راؤنڈ کا ٹکٹ کٹوا لیا ۔
سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے دوسرے مرحلے میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور روس کی اناستاسیا آمنے سامنے ہوئیں ۔
ڈینش کھلاڑی نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا سیٹ چھ صفر سے اپنے نام کیا ۔
دوسرے سیٹ میں بھی ووزنیاکی نے مخالف کھلاڑی کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا اور با آسانی چھ صفر سے فتح جاصل کر کے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں