129

لندن: رواں ماہ لندن میں دنیا کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لیے پیش

لندن: رواں ماہ ماہ ساؤتھ بے لندن میں دنیا کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ نادر ہیرا دیکھ کر آنکھیں چندھیا جا تی ہیں۔

یہ ہیرا ایک بڑی اسٹرابری کے برابر ہے اور ایک سو دو کیرٹ کا مکمل راؤنڈ شیپ میں ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ ہیرا پوری دنیا میں سب سے زیادہ قیمت میں فروخت ہونے والا پتھر بن جائے گا۔۔

تاہم ابھی تک اس نادر ہیرے کی قیمت منظر عام پر نہیں آئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں