113

میانمار: صحافیوں کو ’روہنگیا افراد کی ہلاکتوں کی تفتیش پر گرفتارکر لیا

برطانوی خبررساں اداے نے میانمار فوج اور دیہاتیوں کی جانب سے روہنگیا افراد کے قتل عام کی تفصیلات افشا کی ہیں۔

روئٹرز کے مطابق اس گرفتاری کا تعلق ادارے کے دو صحافیوں کو گرفتاری سے ہے۔

خیال رہے کہ میانمار میں روئٹرز کے دو صحافیوں وا لون اور کیو سیو او کو ملک کے آفیشل سیکریٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اب انھیں اس مقدمے کا سامنا ہے۔

روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے گذشتہ سال میانمار کی ریاست رخائن میں دس روہنگیا افراد کے غیرقانونی قتل کے ثبوت پیش کیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں