136

سوکرے:  طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

سوکرے:  جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث دو افراد ہلاک جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ بولیویا انتظامیہ کے مطابق 50 ہزار کے قریب خاندان کھلے آسمان تلے موجود اور امداد کے منتظر ہیں جبکہ بارشوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بولیویا کے صدر نے صورتحال کے پیشِ نظر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں