118

شام: اسرائیلی فضائی کافوجی اڈے پر حملہ، بچی سمیت متعدد افراد زخمی

دمشق: شام کے علاقے جمرایہ میں فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائیہ کے حملے میں بچی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی حملے میں گولہ بارود کے اُس ذخیرے کو نشانہ بنایا گیا جہاں کیمیائی ہتھیار رکھے جانے کا شبہ تھا۔ دوسری جانب دمشق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام کی مدد سے اسرائیل کے کئی میزائل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں