116

آسٹریلیا :گرم ہوا سے اڑنے والے غبارے کے حادثہ میں سات افرادزخمی

وکٹوریہ ”  آسٹریلیا میں گرم ہوا سے اڑنے والے غبارے کے حادثہ میں سات زخمی افراد کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ حادثہ ریاست وکٹوریہ کی یارا ویلی میں پیش آیا جب تیز ہوا کے باعث غبارہ لینڈنگ کے دوران زمین سے جا ٹکرایا اور اس میں سوار افراد باہر گر گئے۔

پولیس کے مطابق غبارے پر سولہ افراد سوار تھے۔ ایمبولینس سروس کے مطابق زمین سے ٹکرانے کی وجہ سے زیادہ تر افراد کو کمر اور گردن پر جھٹکا لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں