140

چین ‘میں سنٹرل ٹیلی ویژن جشن بہاراں کے میلے کی ریہرسل کا انعقاد

بیجنگ   چین میں سنٹرل ٹیلی ویژن جشن بہاراں کے میلے کی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔

ریہرسل کے دوران دیدہ زیب لباس پہنے خواتین اور رنگ برنگے کاسٹیومز میں ملبوس بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں