133

ٹی سی پی کی جانب سے مزید53 ہزار ٹن گندم در آمد

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) نے مزید 53ہزار ٹن گندم در آمد کرلی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان ٹی سی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 53ہزار61ٹن گندم لے کر آنے والا جہاز ایم وی اسٹار سلیو گزشتہ روز کراچی پورٹ ٹرسٹ پر لنگر انداز ہوگیا ۔

ترجمان کے مطابق اب تک ٹی سی پی کی جانب سے 5لاکھ7ہزار711ٹن گندم در آمد کی جاچکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں