130

دودھ کی قیمت میں اضافہ کے خلاف بائیکاٹ مہم کا آغازکل سے ہوگا

کراچی میں ڈیری فارمرز کی من مانیاں بڑھنے لگیں، جہاں دودھ توخالص نہیں ملتا اور اُس پر دام بھی بڑھ گئے۔ کراچی والوں کا پارہ ہائی ہوگیا۔ دودھ کے تین روزہ بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیز ہوگئی ۔ دودھ کی قیمت میں اضافہ کے خلاف بائیکاٹ مہم کا آغازکل سے ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں