113

امریکا’ اسٹاک مارکیٹس میں بدترین مندی برقرارہے

 امریکی اسٹاک مارکٹیس میں گزشتہ روز سے شروع ہونے والے بدترین مندی کا سلسلہ دوسرے روز بھی برقرار ہے، جہاں ڈاؤ جونز انڈیکس میں 567 پوائنٹس کا اضافہ تو ہوا تاہم صورت حال اب بھی متاثر کن نہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں ڈاؤ جونز انڈیکس نے گزشتہ روز بدترین مندی کے بعد آج ریکوری کی اور انڈیکس 567 پوائنٹس کے اضافے کے بعد بند ہوا۔منگل کے روز ڈاؤانڈیکس میں گیارہ سو پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی جو 6 برسوں میں سب سے زیادہ کمی تھی، تاہم بدھ کے روز سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں