104

اسٹاک مارکیٹ میں  کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں  کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں  100 انڈیکس میں  388 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد 44 ہزار 275  کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں