116

برلن : جرمنی کےشہروں میں سفرکی سہولیات مفت کرنےپرغور

برلن : جرمن حکومت چند مخصوص شہروں میں سفر کی مفت سہولیات مہیا کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔

 جرمن وزیر ماحولیات بابرا ہینڈرکس کی جانب سے یورپی کمیشن کے ادارہ برائے تحفظ ماحول کو لکھے جانے والے ایک خط میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ سہولت ایسے شہروں کے باشندوں کو فراہم کی جائے گی، جہاں فضائی آلودگی کی سطح بہت زیادہ ہے۔ ہوا کے ناقص معیار کی وجہ سے یورپی یونین کئی بار جرمن حکومت کو جرمانہ کر چکی ہے۔ اس تجویز میں ابتدائی طور پر جن پانچ شہروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں