چین کے ایک ماہر ڈرائیور ہوپنگ تھونگ نے چین سیاحتی مقام تیانمین ماؤنٹین پر بنی نو سو ننانوے سیڑھیوں پر گاڑی چڑھائی اور جنت کے دروازے تک پہنچ گیا ۔
جی ہاں، پہاڑ کی چوٹی پربنی آرک کو مقامی افراد ’’ہیون گیٹ‘‘ کہتے ہیں ۔ ماہرڈرائیور نے گاڑی عمودی چٹان پر بنی سیڑھیوں پر ایسے چڑھائی جیسے جیسے سیدھی سڑک پر جارہی ہو ۔
گیارہ اعشاریہ تین کلومیٹر چڑھائی کے بعد ڈرائیور کی خوشی کا ٹھکانہ نہ تھا