FBR 29

ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا

اسلام آباد: ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت عالمی بینک کی شرط پوری کرنے کے لیے مینو فیکچررز ، ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سمیت پوری سپلائی چین کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے قائم کردہ ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ کو مکمل طور پر فعال کردیا ہے۔

میر بادشاہ خان وزیر کو اس کی دیکھ بھال سونپی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں