dollar 234

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 63 پیسے مہنگا ہوکر  262.51 روپے پر  بند ہوا۔

انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 269 روپے کا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں