88

F9 پارک میں خاتون سے جنسی زیادتی؛

اسلام آباد ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او نعیم الحسن نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اقبال جرم بھی کر لیا، ملزمان نے اسلح کے زور پر حوا کی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا تھا، واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا تھا۔  پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں