85

انٹربینک میں ڈالر 2 روپے34 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر267  روپے 34 پیسے پربند ہوا تھا۔

آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 34 پیسے سستا ہو کر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں