88

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی : ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مزید 1500 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ  1286 روپے بڑھ کر 180470 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1924 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں