135

گورنمنٹ کالج ٹان شپ کے تحقیقی جریدے کی افتتاحی تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج ٹان شپ کے آن لان تحقیقی جریدیعمرانی اورسماجی علوم کا تنقیدی جازہکی افتتاحی تقریب کالج کے اقرا ہال میں منعقد ہوی۔اس تقریب کی مہمان خصوصی معروف سکالر ڈاکٹر ماریہ ازابیل گارشیا تھیں۔ تقریب سے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز بٹ، صدر شعبہ انگریزی ادبیات اور چیف ایڈیٹر ڈاکٹر محمد سلیم،نمل یونیورسٹی کے ڈاکٹر ظہیر حسین اور ریسرچ سکالر عمر عظیم نے خطاب کیا۔مقررین نے سوشل سانسز اور ہیومینیٹیز میں ان مسال کو تحقیق کے ذریعے اجاگر کرنے پر زور دیا جس سے معاشرے میں مجموعی ابتری آی ہے۔پرنسپل نے اپنے خطاب میں کہا کہ گورنمنٹ کالج ٹان شپ وہ پہلا سرکاری کالج ہے جس نے ایچ ای سی کی گایڈلان کے مطابق تحقیقی جریدے کا اجرا کیا ہے جو کالج کا ایک اعزاز ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں کالج کے شعبہ انگریزی کے اساتذہ کی کوششوں کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں