128

فیصل آباد میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت

 فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں سیزنل انفلوائنزا سے پہلی ہلاکت  ہوگئی ۔

غلام محمد آباد کی رہائشی 62 سالہ امتیاز بی بی الائیڈ اسپتال میں دم توڑگئی ۔

میڈیکل رپورٹ میں مریِضہ میں سیزنل انفلوئنزا کی تصدیق ہوئی تھی

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں