137

بالوں کی پیوندکاری کروانےوالےہوشیاررہیں

پشاور: بال شخصیت کے حسن کا اہم عنصر ہیں اسی لئے لوگ لاکھوں روپے دیکرنئے بال لگواتے ہیں  مگرپشاورمیں اتایئوں نے سرجن کا روپ دھارکردکانیں سجالیں۔

گنجے پن کا علاج ہیئرٹرانسپلانٹ کوکہاجارہاہے۔ نئے بال لگوانے کا رحجان بڑھ گیاتوپشاورمیں اتائیوں کا دھندہ چمک اٹھا ۔ماہرین کے مطابق پشاورمیں درجنوں کلینکس میں اتائی سرجن بن کربالوں کی پیوندکاری کرنے لگے۔

بالوں کی پیوندکاری کےلئےضابطہ اخلاق موجودہے۔شکایت موصول ہونےپر کارروائی کی جاتی ہے۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ اس دونمبردھندے میں ملوث افراد اپنے ہی جیسوں پرالزام تراشی میں مصروف ہیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں