143

ڈرائیونگ ہو تو ایسی

چین کے ایک ماہر ڈرائیور ہوپنگ تھونگ نے چین سیاحتی مقام تیانمین ماؤنٹین پر بنی نو سو ننانوے سیڑھیوں پر گاڑی چڑھائی اور جنت کے دروازے تک پہنچ گیا ۔

جی ہاں، پہاڑ کی چوٹی پربنی آرک کو مقامی افراد ’’ہیون گیٹ‘‘ کہتے ہیں ۔ ماہرڈرائیور نے گاڑی عمودی چٹان پر بنی سیڑھیوں پر ایسے چڑھائی جیسے جیسے سیدھی سڑک پر جارہی ہو ۔

گیارہ اعشاریہ تین کلومیٹر چڑھائی کے بعد ڈرائیور کی خوشی کا ٹھکانہ نہ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں