130

پنجاب حکومت کا ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی بحالی کیلئے4ارب کی خطیررقم جاری

پنجاب حکومت کاڈی ایچ کیوہسپتالوں کی بحالی کا منصوبہ، پنجاب بھرمیں ڈی ایچ کیوکی بحالی کیلئے4ارب کی خطیررقم جاری۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے محکمہ صحت کو مذ کورہ فنڈزمنتقل کردئیے، حکام کے مطابق لاہور اور پنجاب بھر میں مزیدسہولیات کی فراہمی کویقینی بنایاجائےگا ، ڈی ایچ کیو میں اضافی بیڈذ،طبعی آلات کی فراہمی میں اضافہ کیا جائے گا ، عمارتوں کی توسیع اور آپریشن تھیٹر میں سہولیات کااضافہ کیا جائےگا ، حکومت پنجاب نےرواں سال 19ارب ڈی ایچ کیوکی بحالی کیلئےمختص کیے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں