141

پینگوئنزکی معصوم حرکتیں وائرل

سڈنی ‘ پانی کےبلبلے ان خوبصورت پینگوئنزکےدل کوایسے بھائے کہ وہ ان بلبلوں کو اپنے ناک پرسجانے کی کوشش میں مگن ہوگئے۔

ان ننھے جانوروں کی یہ معصومانہ حرکت سوشل میڈیا پر خوب تبصرے سمیٹ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں