122

پانڈا کی کپڑے دھونے کی ویڈیو وائرل

بیجنگ’ اب تک آپ نے انسانوں کو ہی اپنے کپڑےدھوتےہوئے دیکھاہوگا لیکن ہم آپکو ملوانےجارہےہیں چین کےایک ایسے پانڈاسےجوکپڑےدھونےمیں کسی دھوبی سے کم نہیں۔

پانڈا نے ایک کپڑا لیا اور اسے حوض میں بیٹھ کر ایک ماہر دھوبی کی طرح پٹخ پٹخ کر دھویا ۔

پانڈا کی کپڑے دھونے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل ہو گئی جسے بے حد پسند کیا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں